پھول مٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موسم سرما کا ایک نہایت خوشنما بھینی بھینی خوشبو والا پودا اس پودے کی بیج زہریلے ہوتے ہیں اگر ان کو مسلسل استعمال کیا جائے تو ہڈیاں ٹیڑھی ہوتی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موسم سرما کا ایک نہایت خوشنما بھینی بھینی خوشبو والا پودا اس پودے کی بیج زہریلے ہوتے ہیں اگر ان کو مسلسل استعمال کیا جائے تو ہڈیاں ٹیڑھی ہوتی جاتی ہیں۔